ممبر صوبائی اسمبلی محمد سہیل آفریدی سابقہ ممبر اسمبلی ملک واجد اللہ خان کی جگہ بحیثیت ممبر سرچ اینڈ سکروٹنی کمیٹی نامزد

بدھ 24 اپریل 2024 20:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز رولز 2014 کے تحت احتیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے فوری طور پر ممبر صوبائی اسمبلی محمد سہیل آفریدی کو سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ملک واجد اللہ خان کی جگہ بحیثیت ممبر سرچ اینڈ سکروٹنی کمیٹی نامزد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں