علی امین گنڈاپورکی نیب نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
بدھ 15 مئی 2024 14:44
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پہلے اس کیس میں جو کونسل تھا وہ سرکاری وکیل بن گیا ہے۔
وکیل نے کہا کہ آج وکالت نامہ جمع کیا ہے تھوڑا ٹائم دیا جائے۔اس موقع پر جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ یہ انکوائری کونسی ہی پراسیکیوٹر نیب نے جواب دیا کہ درخواست گزارجب وفاقی وزیر تھے تو اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام تھا، نیب کا جو کال آپ نوٹس تھا وہ ختم ہوچکا ہے، تازہ جاری نہیں کیا، درخواست غیر موثر ہوگئی ہے۔اس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتخابات ،مبینہ دھاندلی، الیکشن کمیشن کا آر اوزکے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ
پشاورمیں نوجوانوں کا یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے جاں بحق ہونے والے طالب علم محمد موسیٰ خان کے ساتھ اظہار ..
uسعید اللہ شاہ تحریک تحفظ چترالی پاکستان کے چیئرمین منتخب
ں*ہٹ دھرم انتظامیہ اور اساتذہ تعلیمی درسگاہوں کیلئے زہر قاتل ہیں، میاں افتخار حسین
ٴْشدید گرمی کے پیش نظر خراب ٹرانسفارمر زکی مرمت کا فوری بندوبست کیاجائے ،علی امین گنڈا پور
ٴ آج پوری دنیا نے دیکھا کہ حق و سچ کا فیصلہ ہونے سے انصاف کا علم بلند ہوا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مضر صحت قیمہ و ڈل برآمد‘ تجزیہ کیلئے لیبارٹری ارسال ،لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد قیمہ اور ڈل کو تلف کیا ..
صوبائی وزیر میجر (ر) سجاد بارکوال کی زیرصدارت محکمہ زراعت کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا ماہانہ اجلاس
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے کلاس تھری، فور بشمول تمام فیکلٹی سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق ..
کیپرا، حکومت کی جانب سے دیا گیا ہدف11 ماہ میں حاصل کرلیا
خیبر پختونخوا میں رنگ و نسل سے ہٹ کر امن و امان کے قیام کیلئے مل کر جدوجہد کرنا ہوگی، پختون یار خان
نظام میں شفافیت کے لئےٹی ایم ایز کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے کام جاری ہے ، صوبائی وزیر ارشد ایوب
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے