پشاور،انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شاہد کو عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا

جمعرات 16 مئی 2024 19:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء) انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شاہد کو عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ملزم نے 12 لاکھ روپے کے عوض 4 شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے کی کوشش کی۔انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شاہد کو عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے کے حوالے کردیا ۔ملزم نے 12 لاکھ روپے کے عوض 4 شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے کی کوشش کی ۔

(جاری ہے)

ایف ائی اے کو ملزم کی گرفتاری کی ہدایت تہران لنک کے جانب سے دی گئی تھی ۔گزشتہ روز عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرکے گرفتاری کے احکامات دیئے تھے ۔عدالتی احکامات پر ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا ۔عدالتی احکامات پر ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ملزم کا بھائی ذیشان بہت جلد گرفتار کیا جائے گا ۔ چاروں متاثرہ شہریوں کو واپس پاکستان ڈیپوٹ کیا گیا ہے ۔متاثرہ افراد نے ملزمان شاہد اور شاہد کی نشاندہی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں