لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ووکیشنل انسٹی ٹیوشنز میں آرٹیفیشل جیولری سیکھانے کے کورسز شامل کئے جائیں، صوبائی وزیر فضل شکورخان
اتوار 19 مئی 2024 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پرانکے ہمراہ سیکرٹری ورکرز ویلفئیر بورڈ ابرارشاہ، ڈائریکٹر ایجوکیشن امجد خان، ڈائریکٹر ایڈمن شعیب خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان احمد، وومن چیمبر آف کامرس پشاور کی نائب صدر انیلہ خالد اور ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی پرنسپل بھی موجود تھیں۔
فیسٹیول میں چارسدہ، مردان اور پشاور کے ووکیشنل سنٹرز میں ہاتھ سے بنائی گئی مختلف اشیاء کے سٹالز لگائے گئے تھے۔ صوبائی وزیر نے سٹالوں کا معائنہ کیا اور اشیا بنانے کے بارے میں دریافت کیا۔فیسٹیول میں کڑھائی والے کپڑے اور چادریں، آرٹیفیشل جیولری، ہاتھ سے بنے جوتے، کھانے پینے، کپڑے پر اون کی مختلف پینٹنگ، کینڈل ڈایزائن، بیگز، ہاتھ سے بنے صابن اور ڈیٹرجنٹ سمیت تفریحی سٹالز لگائے گئے تھے۔ صوبائی وزیر کو بتایاگیا کہ نمائشی فیسٹیول کے انعقاد کا بنیادی مقصد سکلڈ لیبر کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور انٹرپرینیورشپ میں خواتین کے کردار کو اہمیت دینا ہے۔ صوبائی وزیر فضل شکورخان نے کامیاب فیسٹیول کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اور ووکیشنل سنٹرز میں تیار کی گئی اشیاء اور بنانے والوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ووکیشنل سنٹرز میں کورسز سیکھنے والوں میں بہت صلاحیت موجود ہے، مارکیٹ میں ہاتھ سے بنائی اشیاء کا بہت سکوپ اور ڈیمانڈ ہے، ان ورکرز کو لوکل اور ملکی سطح پر مارکیٹ تک رسائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ہنرمندوں کی نہ صرف حوصلہ افزائی کی جائے گی بلکہ مقامی صنعت کو ترجیح دینے کیلئے اور دور حاضرکی تکنیکی صلاحیتوں سے ان ورکرز کو لیس بھی کرینگے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
،وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اساتذہ تنظیم کی تقریب حلف برداری میں بطور ..
: ہوائی اڈے ہمارے قومی اثاثہ ہیں ‘ حفاظت ہم سب کی اجتماعی قومی ذمہ داری ہے، ندیم اسلم چوہدری چیف سیکرٹری ..
پورے صوبے اور خصوصاًً ضم اضلاع میں خواتین کی شرح خواندگی بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں،فیصل خان ترکئی
ّ کینسر کا پبلک سیکٹر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر بنانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
eڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان نے پولیس حکام کو ہدایت
ذ*سٹی ٹریفک پولیس کی تمام سیکٹرز میں سورج سے بچنے کیلئے چھتریوں کی تنصیب
چارسدہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 11 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد
سٹی ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں،72افراد گرفتار
سید قاسم علی شاہ کی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اساتذہ تنظیم کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی ..
سرکاری ادویات اور مواد کی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت نہیں ہے، ملک لیاقت علی خان
سرکاری ادویات اور مواد کی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت نہیں ہے، ملک لیاقت علی خان
قومی اثاثوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا