خیبر پختونخوا کے بجٹ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ، بجٹ (جمعہ) کو پیش کیا جائیگا
جمعرات 23 مئی 2024 18:00
(جاری ہے)
محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ تجاویز اور سفارشات کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی ہے۔مشیر خزانہ مزمل اسلم کا سالانہ بجٹ 25-2024 کے حوالے سے کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے لئے بجٹ میں کئی خوشخبریاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں قبائلی اضلاع یا عوام پر براہ راست کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ دیگر صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ٹیکس کا فیصلہ ابھی زیرغور ہے،مالیات سمیت کئی شعبوں میں اصلاحات لارہے ہیں۔یاد رہے صوبائی بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب وفاقی بجٹ سے پہلے صوبائی بجٹ پیش ہونے جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ّایم این اے شاندانہ گلزار نے مظاہرین کی مدد سے پیسکو گرڈز پر زبردستی فیڈرز چالو کر الئے
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
eخیبر پختونخوا میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
ضلع خیبر کے صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب ..
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دیرینہ کارکن ملک پیاس حسین اعوان کی دکان پر پہنچ گئے
ٴچشمہ لفٹ کینال کو نوے فٹ اوپر کرنے سے اس خطہ کی تقریبا چھ لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی،گورنر کے پی
ظ*تھانہ ریگی کی حدود میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی
اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کے ہر گرڈ اسٹیشن ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی منشیات کے تدارک کے لئےنارکاٹکس ایمرجنسی نافذ ..
مشیر اطلاعات کی ضلع خیبر شہید سینئر صحافی خلیل جبران کے پسماندگان سے فاتحہ خوانی کے بعد لنڈی کوتل پریس ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی
پشاور ہائیکورٹ میں افغان موسیقاروں کی درخواست کی سماعت، عدالت نے جبری بیدخلی سے روک دیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا