آل KPK جونئیر فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ کل 19مئی کو پشاور میں منعقد ہوگی
جمعہ 17 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
مقابلے صبح 9 بجے گلبہار میں شروع ہونگے جبکہ تقسیم انعامات شام 5 بجے منعقد ہوگی جس میں مئیر پشاور حاجی زبیر علی،MNA آصف خان،کامران بنگش، ڈائر یکٹریٹ آف سپورٹس کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اکاؤنٹس شاہ فیصل،سابق ڈسٹرکٹ ناظم ندیم اتمانخیل،SP رولر ظفر احمد اور دیگر انٹرنیشنل لیول کے مایہ ناز کھلاڑی اور کوچز کی شرکت متوقع ھے۔
میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انٹرنیشنل ریفری وچیئر مین خیبر پختونخوا(شیہان)صاحبزادہ الہادی نے بتایا کہ مقابلوں کا مقصد خیبر پختونخوا کے بچوں اور بچیوں کے صلاحیتوں کو برؤئے کار لانا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان صوبائی سطح کے مقابلوں میں واہ کینٹ اور اسلام آباد سے بھی مرد و خواتین کھلاڑی شریک ہوں گے۔جس میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے بین الاقوامی سطح پر ہونے والے جونئیر مقابلوں کیلی? منتخب کریں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نادرن بائی پاس کی تعمیر میں 16 سال سے حائل رکاوٹوں کا خاتمہ پشاور کے ٹریفک نظام میں انقلابی پیش رفت ہے،کمشنر ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈوکیٹ کی عیادت
باڑہ پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، 33 کلوگرام چرس برآمد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) پشاور کی زیر صدارت عید الاضحی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ کے پی کے
صوبے میں تولیدی صحت کیلئےمحکمہ بہبود آبادی اور یو این ایف پی اے کی شراکت داری قائم
پاکستان اور چین کی دوستی دونوں ملکوں کی معاشی و اقتصادی ترقی اور خوش حالی کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ..
باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں آئی پی سی تربیتی کورس کا دوسرا مرحلہ مکمل، 21نرسوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم
عالمی یومِ تحفظِ خوراک کی مناسبت سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ورکشاپس اور آگاہی مہمات کا انعقاد
عوامی نیشنل پارٹی کا سید ذاکر شاہ باچا کی ہمشیرہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
_پشاور میں تیسرے مائیگریٹ ریسورس سنٹر کا افتتاح
باچاخان میڈیکل کمپلیکس ‘آئی پی سی تربیتی کورس کا دوسرا مرحلہ مکمل، 21نرسوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں، احمد شہزاد دورانِ شو آبدیدہ ہوگئے
-
سابق کپتان نے اقتدار میں آکر کرکٹ کا نظام الٹا کردیا، سابق کرکٹرز کا تبصرہ
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
پاکستان کیلئے آسان نہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹے، جسٹس منصورعلی شاہ
-
بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی
-
عدت کیس؛ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
لاء اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان کے زیر انتظام سپریم کورٹ میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالہ سے کانفرنس شروع
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا