خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز کل منعقد ہونگے
بدھ 22 مئی 2024 22:33
(جاری ہے)
یکم جون 2001 کے بعد پیدا ہونے والے افراد ٹرائلز میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ کھلاڑیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فارم بی اور قومی شناختی کارڈ لے کر آئیں تاکہ ان کی عمر کا تعین کیا جا سکے۔
کرکٹ کے لئے ٹرائلز معاز اللہ خان کرکٹ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلکس،فٹبال کے لئے طہماس اسٹیڈیم کا انتخاب کیا گیا جبکہ اتھلیٹکس کے ٹرائلز حیات آباد سپورٹس کمپلکس میں صبح دس بجے ہونگے۔والی بال،بیڈمنٹن،سکواش،ٹیبل ٹینس،کراٹے اور تائکوانڈو کے کھلاڑیوں کی سیلیکشن پشاور سپورٹس کمپلکس قیوم اسٹیڈیم میں سہ پہر تین بجے ہونگے۔تھرو بال کے ٹرائلز اسی روز 23مئی ہی کو سہ پہر تین بجے طہماس اسٹیڈیم پشاور شہر میں ہونگے۔ ان ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کی جانب سے کٹ، جوتے اور TA/DA فراہم کیا جائے گا جبکہ ٹرائلز کے دوران کوئی TA اور DA نہیں دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![صوبے بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے صرف پشاور میں عید کے دو دنوں میں 11 ہزار ٹن سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبے بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے صرف پشاور میں عید کے دو دنوں میں 11 ہزار ٹن سے ..
![ملک کے دیگر حصوں کی طرح مردان میں بھی عیدالاضحی پوری عقیدت اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک کے دیگر حصوں کی طرح مردان میں بھی عیدالاضحی پوری عقیدت اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی
![وزیر اعلی خیبر پختونخوانے صحافی خلیل جبران کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلی خیبر پختونخوانے صحافی خلیل جبران کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا
![جعلی فارم 47 حکومت عید کے 3 دن بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہیں بنا سکی ، بیرسٹر سیف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جعلی فارم 47 حکومت عید کے 3 دن بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہیں بنا سکی ، بیرسٹر سیف
![وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
![ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اب یا بجلی ہوگی یا گریڈ اسٹیشن ہوں گے کسی بھی صورت بجلی کو بند کرنے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اب یا بجلی ہوگی یا گریڈ اسٹیشن ہوں گے کسی بھی صورت بجلی کو بند کرنے ..
![ڈبلیو ایس ایس پی کے تمام زونل منیجرز، میونسپل انسپکٹرز اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کمشنر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈبلیو ایس ایس پی کے تمام زونل منیجرز، میونسپل انسپکٹرز اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کمشنر ..
![ڈبلیو ایس ایس پی نے عیدالاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈبلیو ایس ایس پی نے عیدالاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا
![صوبے بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے صرف پشاور میں عید کے دو دنوں میں 11 ہزار ٹن سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبے بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے صرف پشاور میں عید کے دو دنوں میں 11 ہزار ٹن سے ..
![گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمازعیدالاضحی اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمازعیدالاضحی اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی
![بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_18793_1710861013.jpg._1)
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
![ْوزیراعظم شہباز شریف کاگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، عید کی مبارکبا دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ْوزیراعظم شہباز شریف کاگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، عید کی مبارکبا دی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین