کوئٹہ انتظامیہ اور پولٹری فارم مالکان آمنے سامنے

ہفتہ 27 اپریل 2024 20:10

ٰکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) پولٹری مالکان نے حکومتی نرخ کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اپنی دکانیں بند کردی ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں مرغی زیادہ قیمت پر مل رہی ہے سرکاری ریٹ پر فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ کے الزامات حقائق کے برعکس ہے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے مرغی کے زائد قیمتوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو لیٹراور پولٹری شاپس کو نیا نرخ دینے پر پولٹری شاپس ما لکان برا مان گئے انتظامیہ اور پولٹری فارم مالکان آمنے سامنے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مرغی کے زائد قیمتوں کا نوٹس لینے ایف آئی اے کو لیٹراور پولٹری شاپس کو نیا نرخ دینے پر پولٹری شاپس ما لکان برامان گئے کوئٹہ پولٹری فارم مالکان نے احتجاجا اپنی دکانیں بند کر دی کوئٹہ مرغی زیادہ قیمت پر مل رہی ہے تو وہ اسے کم قیمت پر کیسے بیچ سکتے ہیں ضلعی انتظامیہ نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں