صوبائی بیور وکریسی میںتقرریاں وتبادلے

منگل 30 اپریل 2024 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء)صوبائی بیور وکریسی میںتقرریاں وتبادلے کردیئے گئے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلات کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ بلال شبیر کو ڈپٹی کمشنر قلات تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق جہانزیب نور کواسسٹنٹ کمشنر گوارگو ڈسٹرکٹ پنجگور تعینات جبکہ مسعود احمد کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں