انتقال پر ملال

پیر 13 مئی 2024 22:40

,کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) میر شیر علی خان بنگلزئی کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ میر محمود علی بنگلزئی (مرحوم) , میر اختر علی بنگلزئی (مرحوم), ڈاکٹر لطف علی بنگلزئی، سینیٹر حاجی لیاقت علی بنگلزئی (مرحوم), میر شوکت علی بنگلزئی کی والدہ تھیں۔فاتحہ خوانی کلی غزگی میں لی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں