دکی ڈپٹی کمشنر کلیم اللہ کاکڑ کا نیجاری روڈ کے کام کا معائنہ

جمعہ 17 مئی 2024 22:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) دکی ڈپٹی کمشنر کلیم اللہ کاکڑ نیجاری روڈ کام کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر کو جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ روڈ علاقے کی بنیادی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

کام کو تیز رفتاری کے ساتھ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔جاری کام ہر صورت معیار کے مطابق یقینی بنایا جائے ترقیاتی کاموں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ کام میں دخل اندازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں