شیخ زید انٹرنیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان سے ایک ہزار عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہونگے

ہفتہ 14 جولائی 2018 13:18

شیخ زید انٹرنیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان سے ایک ہزار عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہونگے
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) شیخ زید انٹرنیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان سے ایک ہزار عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہونگے حج آپریشن یکم اگست سے آپریشنل ہوگا آئیرپورٹ ذرائع کے مطابق رحیم یار خان آئیرپورٹ سے یکم اگست سے چار مختلف دنوں کی فلائٹس کے ذریعہ تقریباً ایک ہزار حجاز مقدس روانہ ہونگے اسلئے ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن. پی آئی ای. اور آئیرپورٹ سیکیورٹی فورس کی طرف سے مسافروں کی سیکیورٹی کے علاو بہترین انتظامات کئے جارہے ہیں -

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں