سمبڑیال،کیر ی ڈبہ کھمبے سے ٹکراگیا ، دوبچوں سمیت تین افراد زخمی

منگل 16 اکتوبر 2018 21:17

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) کیر ی ڈبہ ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکراگیا جس کے نتیجہ میں دوبچوں سمیت تین افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ روڈ پر مسقط سے آئے بھائی کو لینے کے لیے آنے والی فیملی کا کیری ڈبہ ٹائر برسٹ ہوجانے کے باعث بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا گیا جس سے کیری ڈبہ میں سوار2بچوں سمیت پٹرولنگ پولیس کا اہلکار زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں