سمبڑیال:تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو میڈیکل سٹور مالک سے 45ہزار روپے نقدی چھین کر فرار

بدھ 20 جنوری 2021 23:23

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2021ء) تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو میڈیکل سٹور مالک سے 45ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ کلووال مین بازار میں موٹر سائیکل سوار 2نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور مالک نبیل ارشد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا اور میڈیکل سٹور میں موجود 45ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں