سیالکوٹ،پکوان سنٹر میں کھانا بنانے کے دوران سلنڈرمیں آگ لگ گئی،باورچی جھلس گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق سلنڈر میں آگ دیگ بنانے کے دوران اچانک گیس پائپ اترنے کے باعث لگی ۔ ریسکیو 1122نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ آگ لگنے سے 40سالہ باورچی اقبال جھلس گیا جس کو ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ۔ آگ لگنے سے 50ہزار کا نقصان ہوا جبکہ ریسکیو نے آگ کو پھیلنے سے روک کر مارکیٹ و دکان کو بچا لیا۔
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ، کاشتکاروں کو بہاریہ فصلوں اور کپاس کی آئندہ فصل کو سفیدمکھی کے حملے سے بچائو کے لئے محکمانہ ..
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو ماٹ گراس کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گندم کا بیج سٹور کرنے سے قبل سیڈگریڈرکے ذریعے صاف کروانے کی ہدایت
سیالکوٹ،موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے3 نوجوانوں موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار
سیالکوٹ،ٹریفک ایجوکیشن ونگ نے آرمی پبلک سکول کے طلبا ء کوروڈ سیفٹی بارے لیکچر دیا
سیالکوٹ ، مختلف فیڈرز پر ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بندش کا شیڈول جاری
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں ..
ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریحان اظہر
سیالکوٹ ،مویشی پال حضرات بھیڑ بکریوں کو مہلک و متعدی امراض سے بچانے کےلئے حفاظتی ٹیکے لگوائیں ،ڈاکٹر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے
سیالکوٹ میں مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار