سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی،ملزم گرفتار

منگل 14 مئی 2024 14:13

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) سیالکوٹ پولیس نے پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے پتنگیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ رنگپورہ پولیس نےخونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم بنام احمد کے قبضہ سے 100 عدد پتنگیں اور 13 عدد چرخیاں ڈوریں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں