گیپکو کاسیالکوٹ کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری

منگل 14 مئی 2024 16:09

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاؤر کمپنی (گیپکو ) نے سیالکوٹ کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ترجمان گیپکو سیالکوٹ کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 16 مئی کو برج، کالونی، ڈاؤن سٹریم،آپ سٹریم، چپڑاڑ، بجوات1،سراح، فیڈرز پر صبح 9:00 بجے سے لےکر دوپہر 2:00 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں