سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار

منگل 21 مئی 2024 16:42

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمہ آمنہ بی بی کو گرفتار کرکے 2300گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں