اداکارہ میرا کاہسپتال کیلئے زمین نہ ملنے پر حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 17:20

اداکارہ میرا کاہسپتال کیلئے زمین نہ ملنے پر حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء ) ہسپتال بنانے کے لیے جگہ فراہم نہ کرنے پر اداکارہ میر ا نے حکومت کے خلاف دھرنا دینے کااعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

سماء نیوز کے مطابق ادا کا رہ میرا کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کے مفت علاج کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی ہوں لیکن اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے زمین فراہم نہیں کی جا رہی جس کے خلاف سیالکوٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا دوں گی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ غریب لوگوں کے حقوق کے لیے سیالکوٹ پریس کلب آکر دھرنے کو کامیاب بنائیں

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں