سکھر کے قریب دو بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

بدھ 15 مئی 2024 22:10

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) سکھر کے قریب دو بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ سکھر کے قریب واقع گاؤں گلاب خان كیهر میں دو بچے غلام قادر اور علی احمد كیهر کھیل کود کے دوران پانی کے تالاب میں گر گئے اور ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بچوں کی عمریں تین سال اور پانچ سال ہیں ۔ شکارپور انتظامیہ نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں