Sukkur News in Urdu
News about Sukkur City سکھر شہر کی خبریں - Read Local Sukkur News and Breaking Sukkur News on UrduPoint Local section of Sukkur City. Full coverage of Sukkur Pakistan including photos, videos and more.
سکھر کی تازہ ترین خبریں

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
مساجد اہلسنت کے باہر (کل)بعد نماز جمعہ دفاع پاکستان و انڈیا مردہ باد مظاہرے کیئے جائیں گے
تنظیمات اہلسنت سکھر کے زیر اہتمام قائدین اہلسنت مفتی محمد ابراہیم قادری اور مفتی محمد عارف سعیدی کی زیر سرپرستی سکھر و روہڑی کی تمام مساجد اہلسنت کے باہر 9 مئی نماز جمعہ کے بعد دفاع پاکستان و انڈیا ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے بلدیاتی نمائندگان و بلدیاتی ملازمین بھی سڑکوں پر نکل آئے
بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے بلدیاتی نمائندگان و بلدیاتی ملازمین بھی سڑکوں پر نکل آئے اس سلسلے میں سکھر میونسپل کارپوریشن TMC-III ٹاو ن نثار احمد صدیقی کے زیر اہتمام ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
سکھر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف 3 کارروائیاں، مزید منشیات برآمدکی گئی ، ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ نے برما ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کرنا من حیث القوم ہم سب کی ذمہ داری ہے،ڈاکٹراسعد تھانوی
بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان کی حمایت میں سکھر کے علماکرام نے بھی ردعمل دیکھانا شروع کردیا ہے اس سلسلے میں جامعہ اشرفیہ سکھر کے مہتمم و صدر نامور مذہبی اسکالر حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسعد ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
بھارتی جارحیت کے خلاف سکھر میں اقلیتی برادری بھی سڑکوں نکل آئی
بھارتی جارحیت کے خلاف سکھر میں اقلیتی برادری بھی سڑکوں نکل آئی ، بھارتی جارحیت کے خلاف نعریبازی ، نریندر مودی کا پتلہ نذر آتش ، پاکستان زندہ باد کے نعرے ، پاکستانی قوم مذہب اور قومیت سے بالاتر ہو ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان سنی تحریک نے احتجاجی ریلی نکالی
بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان سنی تحریک ضلع سکھر کے زیر اہتمام کارکنان کی بڑی تعداد نے افواج پاکستان یکجہتی ریلی نکالی اور سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:49
اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کا گورنمنٹ گرلز بیراج اسکول کادورہ ،اسٹاف کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار
اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ نے گورنمنٹ گرلز بیراج اسکول کا وزٹ کرتے ہوئے اسٹاف کی غیر حاضری اور طالبات کی چیکنگ نہ ہونے پر اسکول انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا اسسٹنٹ کمشنر نے انٹرمیڈیٹ ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 19:46
یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین نے ملک میں جنگی صورتحال کے پیش نظرعلامتی بھوک ہڑتال ختم کردی
یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین نے ملک میں جنگی صورتحال کے پیش نظر سکھر ریجن سمیت سندھ بھر کے شہروں میں جاری علامتی بھوک ہٹرتال ختم کرتے ہوئے 12مئی کو اسلام آباد میں دیئے جانے والے دھرنے کو بھی غیر معینہ مدت ... مزید

بدھ 7 مئی 2025 20:50
پوری قوم پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ ہمت اور عزم کے ساتھ کھڑی ہے ، سینئر سیاسی رہنما سید شفقت شاہ
سکھر کے سینئر سیاسی رہنما ایڈوکیٹ سید شفقت علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ملکی دفاع کے لئے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، دشمن کو پاکستان کی مقدس سر زمین پر قدم رکھنے نہیں دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں ... مزید

بدھ 7 مئی 2025 23:44
بھارتی حملہ ، افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے خیرپور میں ریلی نکالی گئی
بھارت کے بزدلانہ حملے کے خلاف خیرپور میرس میں ریلی نکالی گئی اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا ۔ضلع انتظامیہ خیرپور، محکمہ صحت، ریونیو، نرسنگ کالجز، انجمن تاجران، اقلیتی برادری، وکلاء، معززین ... مزید

منگل 6 مئی 2025 16:46
ڈی آئی جی سکھر کی جانب سے اردلی روم ، متعدد کانسٹیبلز کے خلاف سزائوں کے احکامات جاری
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن فیصل عبداللہ چاچڑکی طرف سے اردلی روم منعقد کیا گیا ۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کی روشنی ... مزید

منگل 6 مئی 2025 14:52
کچےکے علاقہ میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
شکارپور کے قریب کچےکے علاقہ میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا مرکزی ملزم شیرو مہر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے مطابق شکارپور کے قریب کچے کے علاقہ میں ڈاکوئوں ... مزید

پیر 5 مئی 2025 22:56
سکھر آئی بی اے میں نیشنل آئوٹ ریچ پروگرام کا آغاز ہو گیا
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں نیشنل اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن کے اشتراک سے یونیورسٹی فیکلٹی کے لیے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
مغوی علی اصغر منگریو578روز بیت جانے کے بعد بھی گھر نہیں پہنچ سکا
مغوی علی اصغر منگریو578روز بیت جانے کے بعد بھی گھر نہیں پہنچ سکا ، ورثاکی سکھر پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال ،بالا حکام سے نوٹس لیکر مغوی کو بازیاب کرانے سمیت ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی اپیل ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
محکمہ ایکسائز اور سکھرپولیس کی پرسرار خاموشی، شراب کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری
محکمہ ایکسائز اور سکھرپولیس کی پرسرار خاموشی، شراب کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری ، مختلف وائن شاپ پر نوجوان نسل کا رش ،،وائن شاپ بند ہونے کے باوجود ایجنٹ بلیک میں بوتلیں فروخت کرنے میں مصروف، شہری ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
تعلیمی بورڈ سکھر کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور 2 کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے
تعلیمی بورڈ سکھر کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور 2 کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے ، ناظم امتحانات تعلیمی بورڈ سکھر کے مطابق انٹر کے نظریاتی امتحانات 5 مئی سے 14 مئی 2025 تک جاری رہیں گے ،سکھر بورڈ کے دائرہ ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
سکھر بیراج کا دلفریب منظر عوام کی نظروں سے اوجھل ہونے لگا ،انتظامیہ نے سکھر بیراج کے عقب میں قائم پل پر شیڈ لگانے شروع کر دیئے
سکھر بیراج کا دلفریب منظر عوام کی نظروں سے اوجھل ہونے لگا ،انتظامیہ نے سکھر بیراج کے عقب میں قائم پل پر شیڈ لگانے شروع کر دیے ، شہری آئندہ دریائے سندھ اور سکھر بیرا ج کا منظر کبھی نہیں دیکھ پائینگے ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
سکھر پولیس کی کارروائیاں ، مزید 4 ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد کرلیا گیا
ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم جاری، مزید 4 ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد کرلیا گیا کاروائیاں کچھ اس طرح عمل میں ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
سیپکو کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف بندھانی برادری سڑکوں پر نکل آئی،سکھر پریس کلب اور آر او دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
سیپکو کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف بندھانی برادری سڑکوں پر نکل آئی،سکھر پریس کلب اور آر او دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،سیپکو کے خلاف شدید نعریبازی،بالاحکام سے نوٹس لیکر نیو گوٹھ کے مکینوں کو سیپکو ... مزید

پیر 5 مئی 2025 19:03
یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان کے کانٹریکٹ ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن آف پاکستان کے کانٹریکٹ ملازمین کی او پیرا کالے قانون کے تحت غیر قانونی برطرفیوں کے خلاف آل پاکستان نیشنل ورکر یونین کی کال پر تیسرے روز بھی احتجاجی سلسلہ جاری رہا اور سکھر ... مزید
سکھر کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی