سکھر، نامعلوم چور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار

جمعہ 17 مئی 2024 23:13

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) نامعلوم چور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو پنڈ سکھر کی حدود عباسی محلہ نزد امان اللہ چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان معین رضا ولد شکیل احمد سے اسلحے کے زور پر اس کی CD 70 موٹر بائیک کلر لال ماڈل 2024 ،موبائل و نقدی چھین لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، واقعہ کی اطلاع نیو پنڈ تھانے کو کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں