ٹنڈو محمد خان، زرعی زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں تصادم،4افراد شدید زخمی

منگل 1 فروری 2022 16:46

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2022ء) ٹنڈومحمدخان کے قریبی گاں منٹھار سمے پوٹو میں زرعی زمین پر پرانی تکرار پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں کلہاڑیاں اور ڈنڈے لگنے کے باعث 4 افراد نوید سمے پوٹو ، رفیق سمے پوٹو ، عبدالوحید اور ارباب شدید زخمی ہوئے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں