ٹنڈو محمد خان ،تھریشر میں ہاتھ آنے سے مزدور شدید زخمی ،اسپتال منتقل

جمعرات 24 مارچ 2022 16:45

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2022ء) ٹنڈومحمدخان کے قریبی گاؤں ستار ڈنو پٹ گاہو میں گندم کے تھریشر میں گندم نکالی جارہی تھی کہ مزدور ذاکر گاہو کا اچانک ہاتھ تھریشر میں پھنس گیا جس کے باعث اس کا ہاتھ شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان داخل کرایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں