ٹنڈومحمدخان روڈ پر علی پیلس کے قریب تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر ،نوجوان شدید زخمی

جمعرات 24 مارچ 2022 16:45

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2022ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر علی پیلس کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوارونود ٹھاکر کو زوردار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا جسے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت سول اسپتال ٹنڈومحمدخان داخل کرایا کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں