ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر پولیس کی کاروائی، آٹھ جواری گرفتار، منشیات برآمد ، مقدمات درج
عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2020 17:51
(جاری ہے)
عظیم2۔شفاقت3۔زاہد4۔ ساجدعلی 5۔سجاد6۔اختر7۔انور اور محمد ساجد کو بذریعہ تاش جوا ء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کیا جن کے قبضہ سے تاش کے پتے اور جواء پر لگی رقم12290روپے برآمد ہوئی۔
دوسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پرمدینہ فلور مل جھنگ روڈ ٹوبہ کے نزدیک کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شہباز ولد منیر احمد قوم آرائیں سکنہ جھنگ روڈ نزد مدینہ فلور مل کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیاجس کے قبضہ سے 2210گرام چرس برآمد ہوئی۔گرفتار تمام09 ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کر کے حسب ضابطہ کاروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے کاروائی کرنے والی پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئی تعینات اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کی یقین دہانی کے بعد انجمن اشٹام فروش و وثیقہ نویساں کا ہڑتال ختم کرنے ..
کمالیہ میں ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن بچھائے جانے کیلئے منڈی موڑ روڈ کنارے پڑے پائپ دکانداروں اور شہریوں ..
کمالیہ،خاتون کو اغواء کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروباری افراد کی پریشانی میں اضافہ
علاقہ میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے،ممبر امن کمیٹی
تربوز کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد مناسب ریٹ نہ ملنے پر کسا ن پریشان
لیگی حکومت معاشی بحران کا خاتمہ کر کے دم لے گی،زید الرحمن رمدے
کمالیہ، شہر بھر میں پیشہ وار بھکاریوں کی بھر مار
ٹوبہ ٹیک سنگھ،واپڈامیٹر کو جانے الی ننگی تار کو ہاتھ لگنے سے ٹرالر ڈرائیور جاں بحق
کمالیہ کے تھانہ صدر کے علاقے میں چور گھریلو سامان چوری کر کے فرار ، مقدمہ درج
کمالیہ ، غیرمعیاری وملاوٹی دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار