
UrduPoint Sargodha
اٗردو پوائنٹ سرگودھا
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سرگودھا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سرگودھا شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
سرگودھا کی خبریں

دریائے سندھ اور تھل کینال میں 2افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

سرگودہا‘محکمہ صحت نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ڈینگی وائرس سے آگاہی مہم شروع کر دی
کورونا سے جلد چھٹکارے کیلئے ہمیں ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنا ہوگا،میجر جنرل آصف محمودگورائیہ
سرگودھا، گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
کمشنر سرگودہا وایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اندرون شہر مختلف علاقوں ،بازاروں کا دورہ ،سبزہ زار کا معائنہ
ْسرگودھا، قتل یا کچھ اور ،کئی ماہ سے لاپتہ 74 سالہ شخص کی بوسیدہ نعش برآمد ،ہسپتال منتقل
پنجاب کے 16 اضلاع میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ سکولز میں تعلیمی نظام بحال ہو گیا
تحریک انصاف عوام کے لئے گراں قدر اقدامات اٹھا رہی ہے ‘چوہدری عامر سلطان چیمہ
سرگودھا میں اندرون شہر بازاروں اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی اور پارکنگ کو بہتر بنانے کے لئے ماسٹر پلان تیار کر لیا گیا
سرگودھا کا سپوت جوان وطن پر قربان‘فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
سرگودھا‘بے قابو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے گرنے والی دیوار کے ملبہ تلے دب کر دو بچے جاںبحق ‘ دو شدید زخمی
پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا نے چاروں اضلاع سے ڈویژنل سطح کے مقابلہ جات کے لئے 25 مئی 2021ء کا شیڈول جاری کر دیا
تحصیل شاہپور صدر کے علاقہ سے 35 سالہ شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا
سرگودھا میں شادی کی ویڈیو وائرل ہونے پر معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا
سرگودھا کی ویڈیوز
پاکستان کا کینو کن کن ممالک میں بھیجا جاتا ہے؟ فیکٹری میں کینو کیسے ..
پلاسٹک کی وہ بوتلیں جنہیں کوڑے میں پھینک دیا جاتا ہے، انہیں ری سائیکل ..
قیامت کی نشانی۔۔۔ سرگودھا میں بھائی نے بہن سے شادی کر لی۔۔۔ شادی میں ..
سیکنڈ ائر کی باہمت لڑکی جو کالج جانے سے پہلے موٹر سائیکل پر دودھ سپلائی ..
چک 84 سرگودھا کے نوجوان نے پنجابی گانے سنا کر سپینش بولنے والی لڑکی کا ..
سرگودھا کی تصاویر
سرگودھا، پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد یا تیار ہونے والے تین شہروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو کہ گول کھوہ (کنواں) پر رہتا تھا۔ جہاں دوسرے مسافر بھی آرام کرتے تھے۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے جسکا نام گول مسجد ہے اور اسکے نیچے گول مارکیٹ ہے ۔ انگریز راج میں یہ ایک چھوٹا قصبہ تھا لیکن اسکی جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے ایک فوجی ایٔرپورٹ بنایا گیا۔ جو آزادی کے بعد پاکستانی فضائیہ کے لۓ مزید اہمیت اختیار کر گیا ۔ سرگودھا پہلے شاہپور کی ایک تحصیل تھی لیکن اب شاہپور سرگودھا کی تحصیل ہے۔
Sargodha is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sargodha on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sargodha city to provide the full coverage of Sargodha’s events and incidents.سرگودھا سے متعلقہ
سرگودھا خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترسرگودھا میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:30 am | 12:06 pm | 03:47 pm | 07:06 pm | 08:43 pm |
مزید جانئے
سرگودھا کے فی الوقت موسم کا حال
36.8 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 36.77 °c | 36.77 °c |
| نمی | دباؤ |
| 16 % | 1004 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 44 m/s | 2.45 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
سرگودھا کی تصاویری گیلریاں
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں کی جھلکیاں 11 ستمبر 2014
ملک بھر میں یوم فضائیہ جوش و خروش سے منایا گیا، یوم فضائیہ کی تصاویری جھلکیاں
مزید تصاویری گیلریاںپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.














سلان والی
شاہ پور
فاروقہ
کوٹ مومن
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی