Sargodha News in Urdu

News about Sargodha City سرگودھا شہر کی خبریں - Read Local Sargodha News and Breaking Sargodha News on UrduPoint Local section of Sargodha City. Full coverage of Sargodha Pakistan including photos, videos and more.

سرگودھا کی تازہ ترین خبریں

مین سٹور ڈی ایچ کیو بھکر سے نوکروڑ روپے کی سرکاری ادویات غائب

ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02

مین سٹور ڈی ایچ کیو بھکر سے نوکروڑ روپے کی سرکاری ادویات غائب

محکمہ صحت کے مین سٹور ڈی ایچ کیو بھکر سے نوکروڑ روپے کی سرکاری ادویات غائب کر کے خردبرد کرنے پرمحکمہ اینٹی کرپشن نے سٹور کیپر،ڈرئیوار اور ان کے پرائیویٹ ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو ... مزید

تاجروں کو بے جا تنگ کرنیوالے افسران کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے ،ڈاکٹرفیاض ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02

تاجروں کو بے جا تنگ کرنیوالے افسران کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے ،ڈاکٹرفیاض احمدرانجھا

ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا نے کہاہے کہ تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈان جاری ہے اور جرم ثابت ہونے پر ٹیکس اداروں کی15مختلف افسران کو سزائیں سنائی ... مزید

فیسکو ٹاسک فورس کی سرگودھا میں بجلی چور وں کے خلاف کارروائی میں   8 افراد ..

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

فیسکو ٹاسک فورس کی سرگودھا میں بجلی چور وں کے خلاف کارروائی میں 8 افراد گرفتار

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ٹاسک فورس نے جمعہ کے روز بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کے دوران آٹھ بجلی چوروں کو پکڑ لیا۔فیسکوذرائع کے مطابق ٹاسک فورس ٹیموں نے مختلف علاقوں ... مزید

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی  غیر قانونی بس سٹینڈز سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی غیر قانونی بس سٹینڈز سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، گاڑیاں ضبط

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سرگودہا ریجن ملک محمد طاہر نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی بس سٹینڈز سے چلنے والی 46 بسیں اور ویگنیں ضبط کر لیں۔ اُنہوں نے یہ اقدام نقل و حمل کے نظام کو ہموار ... مزید

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں نون بزنس سکول کے زیرِاہتمام کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد گیا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر منسٹری آف فارن افیئر و سابق ایلومینائی یونیورسٹی آف سرگودھا ... مزید

نمازجمعہ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعہ 26 اپریل 2024 15:18

نمازجمعہ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا پولیس کی جانب سے نماز جمعہ کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مساجداور امام بارگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ضلع بھر میں موجود اہم مساجداور امام بارگاہوں پر سرگودھا پولیس کے پانچ سو سے ... مزید

سرگودھا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:51

سرگودھا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

سرگودھا میں خطبات جمعہ میں علماء نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکال کر پریس کلب کے سامنے اسرائیل ... مزید

ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:27

ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی،سیکرٹری ایکسائز

سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب مسعود مختار نے کہا کہ ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی اس لئے تمام ای ٹی اوز فیلڈ میں خود موجود رہیں سرگودھا ریجن ... مزید

سرگودھا میں قتل کی دیرینہ رنجش میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ محنت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:27

سرگودھا میں قتل کی دیرینہ رنجش میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ محنت کش کو قتل کر دیا

سرگودھا میں قتل کی دیرینہ رنجش میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ محنت کش کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر ... مزید

سرگودھا، محکمہ صحت کے ورکرز کے لگائے گے غلط حفاظتی انجکشن کے باعث تین ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:09

سرگودھا، محکمہ صحت کے ورکرز کے لگائے گے غلط حفاظتی انجکشن کے باعث تین ماہ کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

محکمہ صحت کے ورکرز کے لگائے گے غلط حفاظتی انجکشن کے باعث تین ماہ کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔جس کی اس طرح حفاظتی ٹیکہ سے بچے موت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کے حکام نے فوری تحقیقات کا حکم دے کر انکوائری ... مزید

”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:22

”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنرکیپٹن شعیب علی نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہر تحصیل میں پانچ پانچ دیہاتوں کا فوری دورہ کرکے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انجام دی جانے والی سرگرمیوں کا تفصیل سے جائزہ لے کر رپورٹ ان کے دفتر میں ... مزید

تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا ء

ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا ء نے کہا ہے کہ تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور جرم ثابت ہونے پر اب تک مختلف ٹیکس اداروں کے 15 افسران ... مزید

تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:54

تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا

تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری A کے اشتہاری مجرم فہد نے ناحق قتل کیا تھا اور رُوپوش ہو گیا تھا، جسے گرفتار ... مزید

فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے زیر ِاہتمام فلورا فیسٹیول تیسرے روز میں داخل ہو گیا، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے اور پرموٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، کاشف کے کے، ثاقب علی شیر اور دیگر ... مزید

رفاءویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین و سستی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

رفاءویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین و سستی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حاجی دین محمد

رفاء ویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے نہ صرف کوشاں ہے بلکہ اس کے لئے ماہرین کی پوری ٹیم بھی خدمت میں سرگرم عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار رفاء ویلفیئر سوسائٹی عزیز بھٹی ... مزید

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:04

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار کا انعقا د کیا گیا جس میں بینگر یونیورسٹی، یوکے ایند ویلز کے کنٹری آفس نمائندگان نے طلبہ کو انٹرنیشنل سکالرشپس، ... مزید

مستقبل کے معماروں کی   ذہنی  بالیدگی کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:59

مستقبل کے معماروں کی ذہنی بالیدگی کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ذمہ داری ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ مستقبل کے معماروں کی ٹھوس بنیادوں پر نشو و نما اوران کی ذہنی استعداد بڑھانے کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ نصابی سرگرمیوں ... مزید

سرگودھا، محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ

جمعرات 25 اپریل 2024 17:24

سرگودھا، محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ

آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی کی ہدایت پر محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ تھانہ جات میں تعینات محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے2روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ... مزید

سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:16

سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا

سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا جس کی تین روز سے ویرانے میں پڑی نعش کو پولیس نے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیا اورمقدمہ ... مزید

اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:54

اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

پاکستان اور دنیا بھر میں پولیس معاشرتی زندگی کا حصہ ہے۔ اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے۔ پولیس آج بھی اپنے فرائض منصبی بھر پور طریقے سے ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات ... مزید

Load More