ہالی ووڈ فلم ’’دی انکریڈیبلز 2‘‘15جولائی کو ریلیز ہو گی
پیر 30 اپریل 2018 12:22
(جاری ہے)
جان واکر اور نکول پیراڈزکی پروڈکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز ڈرامہ فلم کے دلچسپ اینیمیٹیڈ کرادروں کے ڈائیلاگ نامور ہالی وڈ اداکار سیموئیل ایل جیکسن ،ہولی ہنٹر، جان ریٹ زینبرگ، کریگ نیلسن،ہک میلنر اورسارا وویل کی آوازوں میں ریکارڈ کروائے گئے ہیں۔
والٹ ڈزنی پکچرز اور پکسل اینیمیشین کی تیار کردہ یہ ایکشن ایڈونچر تھری ڈی فلم 15جولائی کو موشن پکچرز اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rebecca Hall
Robert Downey Jr.
Jamie Bell
Arshi Khan
Heather Graham
Palak Muchhal
Gerard Butler
Mahie Gill
JoAnna Garcia
Aima Baig
Rasheed Naz
Zainab Qayyum
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا