جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ (کل) پردہ سیمیں کی زینت بنے گی

جمعرات 24 مئی 2018 20:04

جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ (کل) پردہ سیمیں کی زینت بنے گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ کل (25مئی ) کو ریلزی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک شرما کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس میں اداکار جان ابراھام، ڈیانا پنٹے اور بومن ایرانی نے مرکزی کردار ادا کی ہے۔

وقت اشاعت : 24/05/2018 - 20:04:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :