ماہ نور نے 5ٹی وی ڈراموں میں کام کر نے کا معاہدہ کر لیا ‘

اگست اور ستمبر سے ریکارڈنگز میں حصہ لیں گی

جمعرات 21 جون 2018 13:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) فلم سٹار ماہ نور نے 5ٹی وی ڈراموں میں کام کر نے کا معاہدہ کر لیا ‘اگست اور ستمبر سے ریکارڈنگز میں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلموں اور اسٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ ماہ نور نے اب پی ٹی وی کی3جبکہ پر ائیوٹ سیکٹر کے ڈراموں میں کام کر نے کا معاہدہ کر لیاہے جس میں انکے ساتھ اداکار معمر رانا ‘صباء فیصل سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہوں گے اور ان ڈراموں کی باقاعدہ ریکارڈ نگ اگست اور ستمبر کے مہینے سے مری اور آزادکشمیر کے حلقوں سے شروع ہوگی۔

وقت اشاعت : 21/06/2018 - 13:19:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :