سلمان خان کے ٹی وی گیم شو ’’دس کا دم ‘‘ کی ریٹنگ کم
اتوار 15 جولائی 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کی میزبانی میں ڈیڑھ گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ٹی وی گیم شو ’’دس کا دم ‘‘ کا آغاز بہت کم ریٹنگ 1.1 سے ہوا جس کے باعث شو کے میکرز اس کا دورانیہ ایک گھنٹہ کرنے اور اسے ویک ڈیز میں دکھانے کے بجائے ہفتے کے آخر میں دکھانے پر غور کر رہے ہیں۔
اس سلسلے میں بالی وڈ اداکاروں کو بھی شو میں بطور مہمان خصوصی اور فلموں کی تشہیر کے لیے شریک کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،اداکار شاہ رخ خان شو کی آخری قسط میں خصوصی شرکت کریں گے۔اداکارہ کاجل اور ریکھا سے بھی اس سلسلے میں بات کی جارہی ہے لیکن کاجل ان دنوں لندن میں ہیں اور 5 اگست کو اپنی سالگرہ منانے کے بعد ممبئی واپس آئیں گی جس کے بعد سلمان خان اگست کے وسط میں شو کی عکسبندی کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naheed Shabbir
Sharmeen Obaid-Chinoy
Catherine Bell
Arif Lohar
Ali Rehman Khan
Heath Ledger
kinza hashmi
Ellen Page
Naheed Akhtar
Tom Hiddleston
Deborah Ann Woll
Dove Cameron
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا