مادھوری ڈکشٹ نے سلمان خان کو ’’شرارتی‘ کہہ ڈالا

منگل 31 جولائی 2018 16:33

مادھوری ڈکشٹ نے سلمان خان کو ’’شرارتی‘ کہہ ڈالا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اداکار سلمان خان کو’’شرارتی‘‘کا خطاب دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انسٹاگرام نے سیلبڑیٹیز کے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ سرگرمیاں شیئر کرنے کے حوالے سے ایک فیچر مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں متعارف کرایا ہے، اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے ایک مداح نی1994ء میں بننے والی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کے ساتھ اداکار سلمان خان کے لئے کوئی ایک لفظ کہنے سے متعلق پوچھا جس پر مادھوری ڈکشٹ نے سلمان خان کو’’ شرارتی ‘‘ کے خطاب سے نوازا۔

وقت اشاعت : 31/07/2018 - 16:33:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :