جھانوی کپور نے دیپیکا پڈوکون کو بہترین روم پارٹنر قرار دے دیا

منگل 20 نومبر 2018 13:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کترینہ کیف کی بجائے دیپیکا پڈوکون کو بہترین روم پارٹنر قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور سے فلم ساز کرن جوہر نے حال ہی میں اپنے شو ’’کافی ود کرن ‘‘ میں سوال پوچھا کہ آپ اداکارہ کترینہ کیف یا دیپیکا پڈوکون میں سے کس کے ساتھ اپنا کمرہ شیئر کرنا چاہیں گی جس کے جواب میںان کا کہنا تھا کہ دیپیکا پڈوکون بہترین روم پارٹنر ثابت ہوں گی کیونکہ وہ دونوں ایک ساتھ سائوتھ انڈین میوزک کے لئے کام کر چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :