فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی ریلیز کا بے تابی سے انتطار ہے، اکشے کمار

پیر 15 اکتوبر 2018 11:30

فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی ریلیز کا بے تابی سے انتطار ہے،  اکشے کمار
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ہدایت کار ویپل امروتل شا کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی ریلیز کا بے تابی سے انتطار ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار نے کہا ہے کہ میں نے ہدایت کار ویپل امروتل شا کے ساتھ بہت سی فلمیں کی ہیں یہان تک کہ ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی پہلی فلم میں میں نے کام کیا اور اب مجھے اس سلسلے کی نئی کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی ریلیز کا بے تابی سے انتطار ہے، اور میری نیک خواہشات ارجن پرینیتی اور ویپل امروتل شا کے ساتھ ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 11:30:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :