اداکارہ فرح ناز عنقریب دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں گی

ہفتہ 11 مارچ 2017 13:57

اداکارہ فرح ناز عنقریب دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2017ء) اداکارہ فرح ناز عنقریب دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ فرح ناز نے بعض وجوہات کی بناء پر عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ شوبز میں واپسی کے لئے کمر کس لی ہے اور وہ عنقریب دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرتی نظر آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 11/03/2017 - 13:57:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :