تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
پیر 4 دسمبر 2023 22:12
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میرا پیدائشی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا لیکن میں نے کبھی اپنے نام کے ساتھ ہاشمی استعمال نہیں کیا جبکہ میری پرورش میرے نانا نانی اور والدہ نے کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد اپنے زمانے میں پاکستانی سینما کے جانے پہچانے نام تھے۔واضح رہے کہ تبو کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار تھے۔جمال ہاشمی نے بھارتی شہر حیدرآباد کے مسلمان گھرانے میں رضوانہ نامی خاتون ٹیچر سے شادی کی تھی، شادی کے بعد وہ اپنے شوہر جمال ہاشمی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہوگئی تھیں۔جمال ہاشمی کی ازدواجی زندگی مسائل کا شکار رہی، ان کی شادی شدہ زندگی میں لڑائی جھگڑے اس قدر بڑھ گئے تھے کہ ان کی اور رضوانہ کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔اس جوڑی کے ہاں دو بیٹیوں کی پیدائش ہوئی جن میں بالی ووڈ اداکارہ تبو اور ان کی بہن فرح ناز شامل ہیں، تبو 4 نومبر 1971 کو پیدا ہوئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Elli Avram
Janhvi Kapoor
kinza hashmi
Missy Peregrym
Blake Lively
Neeli
Meryl Streep
Babu Baral
usman mukhtar
Quentin Tarantino
Megan Mullally
Sher Mian Dad
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی