
Farah Naz Ispahani - Urdu News
فرح ناز اصفہانی ۔ متعلقہ خبریں

دھیمے لہجے میں بات کرنے والی فرح، صدرِ پاکستان کی ترجمان اور قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اپنے شوہر حسین حقانی کی وجہ سے بھی بااختیار سمجھی جاتی ہیں جو امریکہ میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے پہلے سفیر مرزا ابولحسن اصفہانی کی پوتی ہیں۔ آپ کے تمام اثاثہ جات کی کل مالیت تقریباً ۱۳؍کروڑ ۴۱؍لاکھ سے زائد ہے۔ ایوانِ صدر کے مزاج میں کافی دخیل سمجھی جاتی ہیں اِس لیے ایوانِ صدر کے باہر بھی ان کی سنی جاتی ہے۔
-
قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس،صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے پائیدار اصلاحات کی ضرورت پر زور
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جامعہ کراچی، 99 طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی کی ڈگریاں تفویض
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس ملتان میں محفل میلاد
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ذ*چین پاکستان بچوں کے فن پاروں کی آرٹ نمائش شروع، امن و دوستی کا پیغام
v نمائش میں بچوں کے تیار کردہ 300 فن پارے ہیش کیے جا رہے ہیں
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
چین - پاکستان بچوں کے فن پاروں کی آرٹ نمائش شروع، امن و دوستی کا پیغام
بدھ 3 ستمبر 2025 -
-
کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ نے کلائمیٹ کویسٹ کا پاکستان ایڈیشن متعارف کرا دیا
منگل 2 ستمبر 2025 - -
حکومت سیلاب متاثرین کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،فرح ناز اکبر
یہ وقت بیانات او ردعوئوں کا نہیں خدمت اور فوری عملی اقدامات کاہے، پارٹی قیادت باتیں کم ،زیادہ کام کے اصول پر عمل کررہی ہے،لیگ رہنما
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاص
جمعہ 29 اگست 2025 - -
اورنگزیب خان کھچی نے لوک ورثہ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
سیلابی صورتحال میں حکومت او رپاک آرمی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں،فرح ناز اکبر
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
آزادی کشمیر کا سورج طلوع ہونے کو ہے، ظلم کی سیاہ رات بالآخر رخصت ہوجائیگی،فرح ناز اکبر
پیر 18 اگست 2025 -
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمنز ونگ اسلام آباد کے زیر اہتمام یوم آزادی، معرکہ حق تقریب کا انعقاد
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
اورنگزیب خان کھچی کی لوک ورثہ میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریب میں شرکت
آزادی کا تحفظ قربانی ، اتحاد کے بغیر ممکن نہیں، دفاع وطن کیلئے پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے،وفاقی وزیر پاکستان-بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ہمیں آزادی کی ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
معرکۂ حق سے پاکستان اور گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا ہے، فرح ناز
جمعرات 14 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی کی لوک ورثہ میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی تقریب میں شرکت
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاکستان ایک نظریہ، مشن اور خدا کی طرف سے عطا کردہ نعمت ہے، اس کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، فرح ناز اکبر
پیر 11 اگست 2025 - -
پاکستان ایک نظریہ، مشن اور خدا کی طرف سے عطا کردہ نعمت ہے، اس کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، فرح نازاکبر
پیر 11 اگست 2025 - -
پاکستان ایک نظریہ، مشن اور خدا کی طرف سے عطا کردہ نعمت ہے، اس کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا،پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر
پیر 11 اگست 2025 - -
پوری قوم یومِ آزادی جوش و خروش سے منانے کی بھرپور تیاریاں کر رہی ہے، فرح ناز اکبر
اتوار 10 اگست 2025 - -
14اگست قوم تجدید عہد کا دن ہوتاہے،جو لوگ احتجاج یافساد کی بات کریں وہ محب وطن کیسے ہوسکتے ہیں فرح ناز اکبر
یوم آزادی قربانیوں کو یادرکھنے کادن ہے،نئی نسل آزادی کی قدر، قربانیوں کی اہمیت اور حب الوطنی کو سمجھے،مسلم لیگی رہنما
اتوار 10 اگست 2025 -
Latest News about Farah Naz Ispahani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farah Naz Ispahani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فرح ناز اصفہانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فرح ناز اصفہانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.