اداکارہ کنگنا رناوٹ نے فلم میں کام کرنے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی
جمعرات 11 مئی 2017 16:39
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ دوسروں کے لیے بہت فلموں میں کام کرلیا اور اب وہ صرف اس ہی فلم میں اداکاری کریں گی، جس کی ہدایت کاری بھی وہ خود کررہی ہوں۔
3 مرتبہ نیشنل ایوارڈ اپنے نام کروانے والی کنگنا کے مطابق ’میں گزشتہ 11 سالوں میں جو کچھ بھی کیا اس کی وجہ سے میں آج یہاں تک آپائیں ہوں، میں 30 سال کی ہوں اور اب مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور ہدایت کار کے ساتھ کام کیا جائے، میں خود ایک فلم ساز بنوں گی، اب میں اپنے کیریئر میں آگے بڑھوں گی اور اس ہی فلم میں کام کروں گی جس کی ہدایات میں خود دوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mallika Sherawat
rubi anam
Anjuman
Ahmad Ali Butt
Abida Parveen
Taissa Farmiga
Talat Hussain
Robert Pattinson
Keri Russell
Hira Tareen
Sarah Michelle Gellar
Kim Cattrall
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ