عامر خان کا فلم ٹھگ آف ہندوستان کیلئے نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 18 ستمبر 2017 17:15
(جاری ہے)
اداکارعامر خان ہر فلم میں کچھ نہ کچھ نیا کرتے ہیں جس کے باعث ان کی فلمیں نہ صرف کامیابی حاصل کرتی ہیں بلکہ بزنس کے نئے ریکارڈ بھی قائم کرتی ہیں ،گزشتہ برس فلم دنگل سے دنیا بھر میں داد سمیٹنے اور تقریبا 2000کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے کے بعد اب عامر خان اپنی نئی فلم ٹھگ آف ہندوستان کے ذریعے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے آرہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے لیکن ابھی سے عامر خان نے اپنے نئے روپ کی وجہ سے میڈیا میں جگہ بنانی شروع کردی ہے ، حال ہی میں عامر خان کی نئی تصاویر جاری ہوئی ہیں جن میں ان کے بال بکھرے ہوئے اور کپڑوں پر مٹی لگی ہوئی ہے۔عامر خان کا یہ نیا روپ دیکھ کر شائقین حیرت زدہ رہ گئے ہیں کیونکہ اس سے قبل عامر خان پہلے کبھی اس روپ میں نظر نہیں آئے، تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ عامر ٹھگ آف ہندوستان میں چور یا دھوکے باز کے روپ میں نظر آئیں گے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pooja Chopra
Ahsan Khan
Saif Ali Khan
Sharmila Tagore
Amanda Schull
Soha Ali Khan
Sofía Vergara
Pooja Bhatt
Missy Peregrym
Sain Zahood
Samina Peerzada
Ayeza Khan
Showbiz News In Urdu
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار