عامر خان کا فلم ٹھگ آف ہندوستان کیلئے نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 18 ستمبر 2017 17:15
(جاری ہے)
اداکارعامر خان ہر فلم میں کچھ نہ کچھ نیا کرتے ہیں جس کے باعث ان کی فلمیں نہ صرف کامیابی حاصل کرتی ہیں بلکہ بزنس کے نئے ریکارڈ بھی قائم کرتی ہیں ،گزشتہ برس فلم دنگل سے دنیا بھر میں داد سمیٹنے اور تقریبا 2000کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے کے بعد اب عامر خان اپنی نئی فلم ٹھگ آف ہندوستان کے ذریعے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے آرہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے لیکن ابھی سے عامر خان نے اپنے نئے روپ کی وجہ سے میڈیا میں جگہ بنانی شروع کردی ہے ، حال ہی میں عامر خان کی نئی تصاویر جاری ہوئی ہیں جن میں ان کے بال بکھرے ہوئے اور کپڑوں پر مٹی لگی ہوئی ہے۔عامر خان کا یہ نیا روپ دیکھ کر شائقین حیرت زدہ رہ گئے ہیں کیونکہ اس سے قبل عامر خان پہلے کبھی اس روپ میں نظر نہیں آئے، تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ عامر ٹھگ آف ہندوستان میں چور یا دھوکے باز کے روپ میں نظر آئیں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
-
میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں ،اداکار وکی کوشل
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
کانزفلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.