کامیڈی فلم ونڈر پارک کا نیا ٹریلرجاری
فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15مارچ 2019کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
منگل 16 اکتوبر 2018 18:34
(جاری ہے)
جادو کے زیر اثر حیرت انگیز حیرت انگیز ونڈر پارک پربننے والی ایڈونچر سے بھرپور اس کامیڈی فلم کی مختلف اینیمیٹیڈ کرداروں کے ڈائیلاگ معروف ہالی وڈ اداکارملا کیونس،جنیفیر گارنز،کین ہڈسن ،جان اولیور،کین جیونگ،صوفیہ مالی ،کیون چیمبر لن ،بریانا ڈینسکی اورنوربرٹ لیو برٹز کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
100ملین ڈالر لاگت سے بننے والی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15مارچ 2019کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bridgette Wilson-Sampras
Danish Nawaz
Salman Shahid
Morena Baccarin
Sara Loren
Huma Mir
Agha Majid
Imran Mehar
Kit Harington
Elsa Pataky
Vivek obroy
Mariska Hargitay
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا