- Home
- شوبز
- بھارتی فلم ’گاندھی‘ میں قائد اعظم محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے اداکار ایلک پدمسی انتقال ..
بھارتی فلم ’گاندھی‘ میں قائد اعظم محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے اداکار ایلک پدمسی انتقال کر گئے
ایلک پدمسی ایک عرصے سے بیمار تھے ،ْ90 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے
اتوار 18 نومبر 2018 13:50
(جاری ہے)
وہ تھیٹر کے مشہور اداکار تھے اور 1982 میں بنائی گئی فلم ’گاندھی‘ میں قائد اعظم محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے پر انہیں عالمی سطح پر بہت پذیرائی ملی تھی۔
وہ بھارت کے انگریزی تھیٹر کا بڑا نام تھے اور اپنے کیریئر میں 70 سے زائد ڈراموں اور تھیٹر پلے میں کام کیا۔تھیٹر پر کامیابی کے ساتھ ساتھ انہوں نے بھارت کے 100 سے زائد برانڈز کو اشتہار سازی کے ذریعے بڑا نام بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا جس میں ایم آر ایف ٹائرز، ہمارا بجاج اور کاما سترا سمیت متعدد بڑے نام شامل ہیں۔انہیں شاندار کیریئر پر بھارتی حکومت کی جانب سے پدما شری ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amrita Rao
Amy Acker
Robert Patrick
Yasir Hussain
Anjum Shahzad
Sarwat Gilani
Shah Rukh Khan
Shabnam
Ayesha Khan
Kader Khan
Jessica Biel
Kim Kardashian
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا