یہودی اداکارہ نے صہیونی ریاست کے قانون کونسل پرستانہ قرار دیدیا
جولائی میں اسرائیلی پارلیمان نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کیا تھا
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
اس قانون میں عبرانی زبان کو سرکاری زبان قرار دیا گیا جبکہ یہودی بستیوں کی آبادکاری کو قومی مفاد کا حصہ بنایا گیا۔
اس قانون میں پورے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بھی قرار دیا گیا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ نتالی پورٹ مین کی جانب سے اسرائیلی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو۔رواں سال اپریل میں انہوں نے بیت المقدس میں ایک اعام کی تقریب میں شرکت سے اعلان کردیا جو کہ انہیں دیئے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔اداکارہ نے اس موقع پر کہا کہ وہ تقریب میں اس لیے شرکت نہیں کرنا چاہتی کیوںکہ اس سے لگے گا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم کی توثیق کررہی ہیں۔ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ متعدد اسرائیلیوں اور دنیا بھر میں موجود یہودیوں کی طرح میں پوری قوم کا بائیکاٹ کیے بغیر اسرائیلی قیادت پر تنقید کرسکتی ہوں۔ان کے بقول میں اپنے اسرائیلی دوستوں، خاندان، غذائوں، کتابوں، فنون لطیفہ اور رقص کو پسند کرتی ہوں مگر موجودہ عہد کے ظلم میری یہودی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abeel Javed
Nadia Hussain
Waris Baig
Rebecca Ferguson
Tariq Teddy
Dia Mirza
Heather Graham
Tina Majorino
Richard Armitage
Robbie Amell
Huma Mir
Sukhwindar Singh
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان