نوجوت سنگھ سدھو کو ''کپل شرما شو'' سے نکالے جانے کا معاملہ
پروگرام کے میزبان کپل شرما انتہا پسندوں پر برس پڑے
سمیرا فقیرحسین منگل 19 فروری 2019 16:39
(جاری ہے)
میرا ماننا ہے کہ ہمیں مدعے کی بات کرنی چاہئیے۔
جو اصل مسئلہ ہے اُسی پر توجہ دینی چاہئیے نہ کہ ادھر اُدھر کی باتیں کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کیا جانا اور ان کا دھیان بٹایا جانا چاہئیے۔ واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے بغیر تحقیقات پاکستان پر الزام عائد کیا اور اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر بھی دباؤ ڈالا کہ وہ اس حملے کی مذمت کریں اور اس معاملے میں پاکستان کا نام بھی لیں لیکن نوجوت سنگھ سدھو نے ایسا نہیں کیا جس کے بعد ان کے خلاف ایک نفرت انگیز مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کپل شرما شو کی تحریک بھی چلائی گئی، جس کےبعد نوجوت سنگھ سدھو کو کپل شرما شو سے ہی نکال دیا گیا۔ واضح رہے کہ سابق کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے سے گریز کرتے ہوئے بیان دیا تھا کہ دہشت گردی کا تعلق کسی ایک مذہب سے نہیں ہے۔اگر جان اس طرف جا رہی ہے تو جان اُس طرف بھی جا رہی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Meera
Rhona Mitra
Kim Cattrall
Bryan Cranston
Isla Fisher
Chris Hemsworth
Sahir Lodhi
Hashim Nadeem
Jenna Dewan Tatum
Usman Chishti
abhijeet bhattacharya
Maisie Williams
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں