معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے خاموشی اور سادگی سے اپنے دوست سے شادی کر لی
سیئر صحافی نجم سیٹھی کی صاحبزادی نے اپنی شادی پر کسی قسم کا شور شرابا یا خرچہ نہیں کیا، اپنا میک اپ تک کسی پارلر کی بجائے خود ہی کیا
محمد علی ہفتہ 16 نومبر 2019 23:40
(جاری ہے)
دونوں کی شادی انتہائی سادگی سے انجام پائی جس کیلئے نا تو شور شرابا کیا گیا نہ ہی پیسے کا بے دریغ استعمال۔ میرا سیٹھی کی اپنے شوہر اور دوسر بلال صدیقی سے ملاقات 2017 میں ہوئی تھی۔ نوبیاہتا جوڑے نے گزشتہ روز انجام پانے والی اپنی شادی کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک بادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
میرا سیٹھی نے شادی کے دن سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا جبکہ ان کے شوہر بلال صدیقی نے بھی کریم کلر کی شیروانی زیب تن کی۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ میرا سیٹھی اور بلال صدیقی نے سادگی سے شادی کر کے سب کیلئے مثال قائم کی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert Patrick
Matt Damon
Mélanie Laurent
Mehwish Hayat
Christina Hendricks
Ahmed Jahanzeb
Nadia Afgan
Shabbir Jan
Alicia Vikander
Jonah Hill
Joanna Vanderham
Saba Hameed
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ