فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی سے پیش کئے جانیوالے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

منگل 3 دسمبر 2019 12:46

فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی سے پیش کئے جانیوالے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2019ء) اداکار فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی چینل سے پیش کئے جانے والے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

اداکار و میزبان فیصل قریشی نے نجی ٹی وی چینل سے گیم شو کی میزبانی کا معاہدہ کر دیا ہے اور یہ شو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر بھی کر دیا گیا ہے ۔ فیصل قریشی اس سے قبل بھی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ فیصل قریشی نے گیم شو میں میزبانی کے تجربے کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس سے بڑا لطف اندوز ہو رہا ہوں۔

وقت اشاعت : 03/12/2019 - 12:46:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :