علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا

منگل 9 جون 2020 14:56

علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) گلوکار و اداکار علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا۔ انہوں نے روبینہ اشرف کی طبیعت بارے دعا کی اپیل کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ان کا پہلا کرش ہیں اور بچپن میں انہیں شہزادی کہہ کر پکارتے تھے۔

(جاری ہے)

روبینہ اشرف کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہیں ،جس پر شوبز شخصیات نے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 14:56:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :