- Home
- شوبز
- فلم انڈسٹری میں صرف بیان بازی ہے عملی کچھ نظر نہیں آرہا ‘ مدیحہ شاہ ،اگر کسی فنکار پر کردار مسلط ..
فلم انڈسٹری میں صرف بیان بازی ہے عملی کچھ نظر نہیں آرہا ‘ مدیحہ شاہ ،اگر کسی فنکار پر کردار مسلط کرنے کی کوشش کی جائیگی تو اسکے نتائج سامنے نہیں آسکتے ‘ اداکارہ
اتوار 16 مارچ 2014 13:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ی کا سوچ بھی نہیں سکتی ، شاید ہی ایسا کوئی فنکار ہوگا جسے اچھے کردار کی پیشکش ہو اور و ہ اس کردار کو نبھانے کی حامی نہ بھرے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے حوالے سے لوگ بہت کچھ کہہ رہے ہیں لیکن عملی کچھ نظر نہیں آرہا اس لئے میں بھی اپنا نام صرف بیان بازی کرنے والوں میں شامل نہیں کرانا چاہتی۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ میں کس طرح کا کردار نبھا سکتی ہوں اسی طرح جب کسی کردار کو فنکار پر مسلط کرنے کی کوشش کی جائے گی تو اسکے نتائج نہیں لئے جا سکتے ۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنی زندگی میں مگن رہتی ہوں میں نے کبھی کسی کے بارے میں کوئی بیان دیا اور نہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتی ہوں اور لوگوں سے بھی اسی طرح کے رویے کی توقع رکھتی ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
humayun ashraf
Jessica Chastain
Anjuman
Mohib Mirza
Bellamy Young
Rob Lowe
Chlo Sevigny
Michelle Trachtenberg
Sarmad Sultan Khoosat
Will Ferrell
Daniel Craig
Milind Soman
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا