فلم انڈسٹری میں صرف بیان بازی ہے عملی کچھ نظر نہیں آرہا ‘ مدیحہ شاہ ،اگر کسی فنکار پر کردار مسلط کرنے کی کوشش کی جائیگی تو اسکے نتائج سامنے نہیں آسکتے ‘ اداکارہ
اتوار 16 مارچ 2014 13:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ی کا سوچ بھی نہیں سکتی ، شاید ہی ایسا کوئی فنکار ہوگا جسے اچھے کردار کی پیشکش ہو اور و ہ اس کردار کو نبھانے کی حامی نہ بھرے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے حوالے سے لوگ بہت کچھ کہہ رہے ہیں لیکن عملی کچھ نظر نہیں آرہا اس لئے میں بھی اپنا نام صرف بیان بازی کرنے والوں میں شامل نہیں کرانا چاہتی۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ میں کس طرح کا کردار نبھا سکتی ہوں اسی طرح جب کسی کردار کو فنکار پر مسلط کرنے کی کوشش کی جائے گی تو اسکے نتائج نہیں لئے جا سکتے ۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنی زندگی میں مگن رہتی ہوں میں نے کبھی کسی کے بارے میں کوئی بیان دیا اور نہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتی ہوں اور لوگوں سے بھی اسی طرح کے رویے کی توقع رکھتی ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.